May 17, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/battlecreekrugby.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
The US Treasury Department is seen in Washington, Aug. 30, 2020. (Reuters)

امریکہ کی طرف سے منگل کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ بحرین کے دہشت گرد قرار دیے گئے گروپ الاشتر بریگیڈز سے وابستہ چار بحرینی باشندوں پر بھی پابندیاں لگا دی ہیں۔ یہ بحرینی گروپ ایرانی حمایت یافتہ بتایا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں امریکی وزارت خزانہ نے اس سلسلے میں ایک باضابطہ بیان بھی جاری کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بحرینی شہریوں پر یہ پابندیاں بحرین کی حکومت کے ساتھ کو آرڈی نیشن کے ساتھ لگائی ہیں گئی ہیں۔ پابندیاں لگانے کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ یہ چار وں افراد ایرانی حمایت یافتہ گروپ اشتر کے مدد گاروں میں شامل تھے اور اشیا اور خدمات کی فراہمی کے علاوہ مالی و تکنیکی مدد بھی دیتے تھے۔

امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کے روز اس بارے میں باضابطہ بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جنس کے شعبے کے لیے امریکی انڈر سیکرٹری برائے خزانہ برائن نیلسن نےاپنے بیان میں کہا ‘امریکی کارروائی ایران کی عدم استحکام پیدا کرنے والی قوتوں اور خطرات، اور جو خطے اور دنیا بھر میں ہمارے شراکت داروں کے لیے خطرہ ہیں۔ انہیں روکنے کے لیے یہ پابندیاں ہمارے اجتماعی عزم کی نشاندہی ہے۔’

واضح رہے الاشتر بریگیڈز کو امریکہ نے 2018 میں دہسشت گرد قرار دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *