May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/battlecreekrugby.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
دنیاکاانوکھاگاؤں جہاں 400سےزائدجڑواں بہن بھائی

دنیاکاانوکھاگاؤں جہاں400سےزائدجڑواں بہن بھائی رہتےہیں۔یہ گاؤں بھارت کی ریاست کیرالہ کےضلع ملاپورم میں واقعہ ہے،اس گاؤں کانام  ڈینہی ہے ۔ شاید آپ کو یقین نہ آئے، دنیا میں ایک ایسا گاوں بھی ہے جس میں 400 سے زائد جڑواں بہن بھائی رہتے ہیں،اس گاوں میں دو ہزار خانوادے رہائش پذیر ہیں،اور تو اور ڈاکٹرزاورسائنسدان بھی ابھی تک اسے ایک معمہ سمجھتے ہیں اور اسے سلجھانے میں ناکام رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *