April 15, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/battlecreekrugby.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253

حراست میں لیے جانے والے سات افراد میں ایک خصوصی جاسوس بھی شامل

ہے، جس پر اسرائیل کی موساد انٹیلی جنس سروس کے لیے جاسوسی کا شبہ ہے

حمزة تورهان أيبيرك مؤسس

ترکیہ میں سات افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جن میں ایک خصوصی جاسوس بھی شامل ہے، جس پر اسرائیل کی موساد انٹیلی جنس سروس کے لیے جاسوسی کا شبہ ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی اناضول کے مطابق ترکیہ کی جاسوس ایجنسی اور استنبول کی انسداد دہشت گردی پولیس کے آپریشن سے ظاہر ہوا کہ مشتبہ افراد نے رقم کے لیے موساد کو معلومات فراہم کی تھیں۔

یہ چھاپے ایک ایسے وقت میں مارے گئے ہیں جب جنوری میں ترک حکام نے اغوا کی منصوبہ بندی اور موساد کے لیے جاسوسی کے شبے میں 34 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

استنبول کے استغاثہ نے اس وقت کہا تھا کہ 12 دیگر مشتبہ افراد مفرور ہیں۔

اکتوبر 2023 میں غزہ پر جارحیت کے آغاز کے بعد سے اسرائیل سے ترکی کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے سخت ترین ناقدین میں سے ایک ہیں۔

1 منٹread

ترکیہ میں سات افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جن میں ایک خصوصی جاسوس بھی شامل ہے، جس پر اسرائیل کی موساد انٹیلی جنس سروس کے لیے جاسوسی کا شبہ ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی اناضول کے مطابق ترکیہ کی جاسوس ایجنسی اور استنبول کی انسداد دہشت گردی پولیس کے آپریشن سے ظاہر ہوا کہ مشتبہ افراد نے رقم کے لیے موساد کو معلومات فراہم کی تھیں۔

یہ چھاپے ایک ایسے وقت میں مارے گئے ہیں جب جنوری میں ترک حکام نے اغوا کی منصوبہ بندی اور موساد کے لیے جاسوسی کے شبے میں 34 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

استنبول کے استغاثہ نے اس وقت کہا تھا کہ 12 دیگر مشتبہ افراد مفرور ہیں۔

اکتوبر 2023 میں غزہ پر جارحیت کے آغاز کے بعد سے اسرائیل سے ترکی کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے سخت ترین ناقدین میں سے ایک ہیں۔Play Video

انہوں نے نتن یاہو کا موازنہ ایڈولف ہٹلر سے کیا ہے اور اسرائیل کے مغربی اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ غزہ میں کی جانے والی ’ریاستی دہشت گردی‘ کی حمایت ترک کر دیں۔

جنوری میں ہونے والی گرفتاریوں کے بعد اردوغان نے کہا تھا کہ ترکی کی کارروائی نے اسرائیل کو ’سنگین طور پر پریشان‘ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *