April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/battlecreekrugby.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
بھارت میں 19 اپریل سے عام انتخابات کا آغاز

بھارت میں عام انتخابات کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا، ووٹنگ کا عمل یکم جون کو مکمل ہوگا۔

بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق ریاستوں میں مرحلہ وار ووٹنگ ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو شروع ہوگی.بھارتی الیکشن کمیشن نے بتایا کہ بھارت کے عام انتخابات میں 1 ارب کے قریب شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا مقابلہ 12 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد انڈیا سے ہوگا۔

پری پول سروے کے مطابق مودی کے تیسری مدت کےلیے وزیراعظم بننے کے مضبوط امکانات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *